اردو میں معلومات
یہ دستاویزات آپ کو لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی منصوبہ بندی ' سفر کرنے اور سستے ترین کرائے تلاش کرنے میں مدد دیں گی اور اس میں ڈرائیوروں کے لیے کانجیشن (بھیڑ بھاڑ) چارج اور لو ایمیشن زون (کم اخراج والے علاقے) پر معلومات ہے۔
آپ اوئسٹر کے متعلق بھی مزید جان سکتے ہیں – یہ لندن کا الیکٹرونک ٹکٹنگ کا نظام ہے۔.
نقشے
- زمین دوز ریل (Tube) کا نقشہ (PDF 1.33MB)
لائنیں، سٹیشن اور لندن انڈر گراؤنڈ، لندن اوور گراؤنڈ اور ڈاک لینڈز لائٹ ریلوے (DLR) کے زون۔ - ٹرام لنک (Tramlink) کا نقشہ(PDF 548KB)
کرائے ٹکٹیں اور اوئسٹر (Oyster)
اب آپ ہماری ٹچ سکرین ٹکٹ مشینوں پر زبان کی نئی سہولیات استعمال کرتے ہوئے اردو میں ٹکٹیں خرید سکتے ہیں یا اوئسٹر ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔
لندن میں گاڑی چلانا – کانجیشن چارجنگ اور ٹریفک کا نفاذ
[اردو] میں کانجیشن چارجنگ کے متعلق مد د کے لیے +44(0)845 900 1234 پر کال کریں اور انتخاب نمبر 5 دبائیں۔
Barclays Cycle Hire
Barclays Cycle Hire اسکیم کے اولین استعمال کنندگان بنیئے
ابھی اور اسی وقت اسکیم کی ممبرشپ(Membership) اختیار کر کے Barclays Cycle Hire کے اولین استعمال کنندگان میں سے بنیئے۔ عارضی استعمال کنندگان(Casual/Occasional Users) کو بھی جلد ہی شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔
دریائے ٹیمز کشتی سروسز کا رہنماء کتابچہ
-
دریائے ٹیمز کشتی سروسز کے رہنماء کتابچہ کی نقل اپنی زبان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
K International plc.
14 Davy Avenue
Knowlhill
Milton Keynes
MK5 8PL
0800 298 3009 ٹیلیفون
Transport for London
